Profile
Name:
محمد زکریا
Channel Views:
6,808
Total Upload Views:
617,588
Age:
22
Joined:
Dec 14, 2008
Latest Activity:
22 hours ago
Subscribers:
186
ہم دين محمد ﷺ كے وفادار سپاہی
اللہ كے انصار ومدد گار سپاہی
اسلام كى عظمت كے نگہبان سپاہی
باطل كى خدائى كو گوارا نہ كريں گے
...
مر جائيں گے ايمان كا سودا نہ كريں گے
مر جائيں گے ايمان كا سودا نہ كريں گے
خوشنودئ رب مقصد ہستی ہے ہمارا
قرآن ہی دستورِ اساسی ہے ہمارا
قائد بھی محمد ﷺسا مثالى ہے ہمارا
اب ہم كسى رہبر كى تمنا نہ كريں گے
مر جائيں گے ايمان كا سودا نہ كريں گے
مر جائيں گے ايمان كا سودا نہ كريں گے
ذہنوں سے سے ہر اك نقشِ كدورت كو مٹا كر
تفريق كے بڑھتے ہوئے شعلوں كو بجھا كر
دم ليں گے ہم انسان كو انساں سے ملا كر
آباد پھر اجڑا ہوا کاشانہ کریں گے
مر جائيں گے ايمان كا سودا نہ كريں گے
مر جائيں گے ايمان كا سودا نہ كريں گے
انصاف سے پھر آدمى منہ موڑ چکا ہے
سچائی سے پیمانِ وفا توڑ چکا ہے
دامان يقيں، صبر ورضا چھوڑ چکا ہے
ہم اپنے ہی اسلام كو رسوا نہ كريں گے
مر جائيں گے ايمان كا سودا نہ كريں گے
مر جائيں گے ايمان كا سودا نہ كريں گے
صدیق کا دل، زورِ علی بخش دے یا رب
فیاضی عثمان غنی بخش دے یا رب
فاروق کی عالی نگہی بخش دے یارب
آراستہ پھر محفلِ جانانہ کریں گے
مر جائيں گے ايمان كا سودا نہ كريں گے
مر جائيں گے ايمان كا سودا نہ كريں گے
دشمن سے ترے ہم کوئی پیماں نہ کریں گے
جینے کے لئے موت کا ساماں نہ کریں گے
رسوائی ملت پہ چراغاں نہ کریں گے
ایسا نہ کریں گے کبھی ایسا نہ کریں گے
مر جائيں گے ايمان كا سودا نہ كريں گے
مر جائيں گے ايمان كا سودا نہ كريں گے
مر جائيں گے ايمان كا سودا نہ كريں گے
ايسا نہ كريں گے، كبھی ايسا نہ كريں گے
اللہ كے انصار ومدد گار سپاہی
اسلام كى عظمت كے نگہبان سپاہی
باطل كى خدائى كو گوارا نہ كريں گے
...
مر جائيں گے ايمان كا سودا نہ كريں گے
مر جائيں گے ايمان كا سودا نہ كريں گے
خوشنودئ رب مقصد ہستی ہے ہمارا
قرآن ہی دستورِ اساسی ہے ہمارا
قائد بھی محمد ﷺسا مثالى ہے ہمارا
اب ہم كسى رہبر كى تمنا نہ كريں گے
مر جائيں گے ايمان كا سودا نہ كريں گے
مر جائيں گے ايمان كا سودا نہ كريں گے
ذہنوں سے سے ہر اك نقشِ كدورت كو مٹا كر
تفريق كے بڑھتے ہوئے شعلوں كو بجھا كر
دم ليں گے ہم انسان كو انساں سے ملا كر
آباد پھر اجڑا ہوا کاشانہ کریں گے
مر جائيں گے ايمان كا سودا نہ كريں گے
مر جائيں گے ايمان كا سودا نہ كريں گے
انصاف سے پھر آدمى منہ موڑ چکا ہے
سچائی سے پیمانِ وفا توڑ چکا ہے
دامان يقيں، صبر ورضا چھوڑ چکا ہے
ہم اپنے ہی اسلام كو رسوا نہ كريں گے
مر جائيں گے ايمان كا سودا نہ كريں گے
مر جائيں گے ايمان كا سودا نہ كريں گے
صدیق کا دل، زورِ علی بخش دے یا رب
فیاضی عثمان غنی بخش دے یا رب
فاروق کی عالی نگہی بخش دے یارب
آراستہ پھر محفلِ جانانہ کریں گے
مر جائيں گے ايمان كا سودا نہ كريں گے
مر جائيں گے ايمان كا سودا نہ كريں گے
دشمن سے ترے ہم کوئی پیماں نہ کریں گے
جینے کے لئے موت کا ساماں نہ کریں گے
رسوائی ملت پہ چراغاں نہ کریں گے
ایسا نہ کریں گے کبھی ایسا نہ کریں گے
مر جائيں گے ايمان كا سودا نہ كريں گے
مر جائيں گے ايمان كا سودا نہ كريں گے
مر جائيں گے ايمان كا سودا نہ كريں گے
ايسا نہ كريں گے، كبھی ايسا نہ كريں گے
About Me:
Hometown:
حضرو
Country:
Pakistan
Occupation:
student
Companies:
تفرقہ بازی کے خلاف جہاد
Interests:
play and watch cricket
Movies:
islamic ,cricket videos and chachi video
Books:
قرآن
Recent Activity
|
|
hazrohaz uploaded a new video
|
|
|
|
hazrohaz liked a video
http://www.islamic-waves.com Junaid Jamshaid, Inzamam, Saeed Anwar, turn to practicing Islam. More videos http://www.islamic-waves.com
more
|
|
|
|
hazrohaz liked a video
Junaid Jamshed reciting heart touching Qalam... Written by Hazrat Pir Zulfiqar Ahmed sahib Naqshbandi...
|
|
|
|
hazrohaz liked a video
Lal Masjid deputy prayer leader Maulana Amir Siddiq alleged on Friday that "some politicians" used the Lal Masjid crisis to get votes an...
more
|
|
|
|
hazrohaz liked a video
We follow Pakistani truck drivers facing death at every turn transporting goods across mountain passes on arguably the world's most dangerous road....
more
|
|
Channel Comments


































Yasir Amin Hazrovi
http://www.HazroCity.com
Yasir Amin Hazrovi
http://www.HazroCity.com
http://64.41.127.165/downs/dow
Ye Jazbah Imani Aalam ko Dekha dain ge