اُسے کہنا چاہت کو ہار نہ کرے
اُسے کہنا کہ باتیں چار نہ کرے
اُسےکہنا ہیں بڑھ گئے زندگی میں دکھ
اُسے کہنا ہمیں بیمار نہ کرے
اُسےکہنا کہ چند الفاظ دے دے وہ
اُسے کہنا نفرت اذکار نہ کرے
اُسے کہنا کہ اتنی سنگدل نہ ہو
اُسے کہنا انکار ہر بار نہ کرے
اُسے کہنا کہ ربط رکھے کم از کم
اُسے کہنا جدائی کا وار نہ کرے
اُسے کہنا چاہت کو ہار نہ کرے
اُسے کہنا کہ باتیں چار نہ کرے
اُسےکہنا ہیں بڑھ گئے زندگی میں دکھ
اُسے کہنا ہمیں بیمار نہ کرے
اُسےکہنا کہ چند الفاظ دے دے وہ
اُسے کہنا نفرت اذکار نہ کرے
اُسے کہنا کہ اتنی سنگدل نہ ہو
اُسے کہنا انکار ہر بار ...