امریکہ کا مرکزی کمان یا سینٹکام آپ کو یو ٹیوب کے اس صفحے پر آنے پرخوش آمدید کہتا ہے۔
سینٹکام ایک جنگی کمان ہے جو کہ قومی اور بین الاقوامی دوستوں کی مدد سے قوموں کے درمیان تعاون کو فروغ، بحرانوں کی صورت میں مدد اور ریاستی اور غیر ریاستی جارحیت کا مقابلہ کرتا یا اسے شکست دیتا ہے تا کہ علاقائی امن، استحکام اور فلاح کا قیام ممکن ہو سکے۔ ہمارے زمہ داری کے علاقے میں ۲۰ ممالک شامل ہیں جن کا تعلق مشرق وسطی اور جنوبی ایشیا سے ہے۔
ہم آپ کے تبصرات کو خوش آمدید کہتے ہیں اور انکی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ جہاں یہ فارم مزاکرات کے لیے کھولا گیا ہے، ہماری آپ سے یہ بھی درخواست ہے کہ آپ
اپنے تبصرات کو عزت و احترام سے پیش کریں۔ برائے مہربانی ہمارے ان اصولوں پر عمل کیجیے۔
http://www.ourmilitary.mil/user_agreement.shtml آپکے تبصرات جو ان اصولوں کے مطابق نہیں وہ حذف کر دیے جائیں گے۔
امریکہ کا مرکزی کمان یا سینٹکام آپ کو یو ٹیوب کے اس صفحے پر آنے پرخوش آمدید کہتا ہے۔
سینٹکام ایک جنگی کمان ہے جو کہ قومی اور بین الاقوامی دوستوں کی مدد سے قوموں کے درمیان تعاون کو فروغ، بحرانوں کی صورت میں مدد اور ریاستی اور غیر ریاستی جارحیت کا م...