Profile
Name:
Akram Ramay & Yuan
Channel Views:
15,417
Joined:
Jul 19, 2008
♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥♥☆♥☆♥
♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥♥☆♥☆♥
┊ ★ ┊ ☆ ┊ ★┊ ┊ ★ ┊ ★ ┊ ☆
┊ ★ ┊ ☆ ┊ ★┊ ┊ ★ ┊ ★ ┊ ☆
♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥♥☆♥☆♥
.
.
.
زندگی کے سفر میں گزر جاتے ھیں جو مقام
وہ پھر نہیں آتے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ وہ پھر نہیں آتے
پھول کھلتے ھیں لوگ ملتے ھیں مگر
پتجھڑ میں جو پھول مر جھا جاتے ھیں
وہ بہاروں کے آنے سے کھلتے نہیں
کچھ لوگ اِک روز جو بچھڑ جاتے ھیں
وہ ہزاروں کے آنے سے ملتے نہیں
عمر بھر چاہے کوئ پکارا کرے اُن کا نام
وہ پھر نہیں آتے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ وہ پھر نہیں آتے
زندگی کے سفر میں گزر جاتے ھیں جو مقام
آنکھ دھوکہ ہے کیا بھروسہ ہے سنو
دوستو شک دوستی کا دشمن ہے
اپنے دل میں اسے گھر بنانے نا دو
کل تڑ پنا پڑے یاد میں جن کی
روک لو روٹھ کر اُن کو جانے نہ دو
بعد میں پیار کے چاھے بھیجو ھزاروں سلام
وہ پھر نہیں آتے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ وہ پھر نہیں آتے
زندگی کے سفر میں گزر جاتے ھیں جو مقام
صبح آتی ہے شام جاتی ہے یونہی
وقت چلتا ہی رہتا ہے رکتا نہیں
اِک پل میں یہ آگے نکل جاتا ہے
آدمی ٹھیک سے دیکھ پاتا نہیں
اور پردے پہ منظر بدل جاتا ہے
اِک بار چلے جاتے ہیں جو دن رات صبح و شام
وہ پھر نہیں آتے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ وہ پھر نہیں آتے
زندگی کے سفر میں گزر جاتے ھیں جو مقام
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
****************************** ***************************
♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥♥☆♥☆♥
♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥♥☆♥☆♥
┊ ★ ┊ ☆ ┊ ★┊ ┊ ★ ┊ ★ ┊ ☆
┊ ★ ┊ ┊ ┊ ☆ ☆┊ ★┊ ☆
┊ ★ ┊ ☆ ┊ ★┊ ┊ ★ ┊ ★ ┊ ☆
♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥♥☆♥☆♥
♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥♥☆♥☆♥
┊ ★ ┊ ☆ ┊ ★┊ ┊ ★ ┊ ★ ┊ ☆
┊ ★ ┊ ☆ ┊ ★┊ ┊ ★ ┊ ★ ┊ ☆
♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥♥☆♥☆♥
.
.
.
زندگی کے سفر میں گزر جاتے ھیں جو مقام
وہ پھر نہیں آتے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ وہ پھر نہیں آتے
پھول کھلتے ھیں لوگ ملتے ھیں مگر
پتجھڑ میں جو پھول مر جھا جاتے ھیں
وہ بہاروں کے آنے سے کھلتے نہیں
کچھ لوگ اِک روز جو بچھڑ جاتے ھیں
وہ ہزاروں کے آنے سے ملتے نہیں
عمر بھر چاہے کوئ پکارا کرے اُن کا نام
وہ پھر نہیں آتے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ وہ پھر نہیں آتے
زندگی کے سفر میں گزر جاتے ھیں جو مقام
آنکھ دھوکہ ہے کیا بھروسہ ہے سنو
دوستو شک دوستی کا دشمن ہے
اپنے دل میں اسے گھر بنانے نا دو
کل تڑ پنا پڑے یاد میں جن کی
روک لو روٹھ کر اُن کو جانے نہ دو
بعد میں پیار کے چاھے بھیجو ھزاروں سلام
وہ پھر نہیں آتے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ وہ پھر نہیں آتے
زندگی کے سفر میں گزر جاتے ھیں جو مقام
صبح آتی ہے شام جاتی ہے یونہی
وقت چلتا ہی رہتا ہے رکتا نہیں
اِک پل میں یہ آگے نکل جاتا ہے
آدمی ٹھیک سے دیکھ پاتا نہیں
اور پردے پہ منظر بدل جاتا ہے
اِک بار چلے جاتے ہیں جو دن رات صبح و شام
وہ پھر نہیں آتے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ وہ پھر نہیں آتے
زندگی کے سفر میں گزر جاتے ھیں جو مقام
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
******************************
♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥♥☆♥☆♥
♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥♥☆♥☆♥
┊ ★ ┊ ☆ ┊ ★┊ ┊ ★ ┊ ★ ┊ ☆
┊ ★ ┊ ┊ ┊ ☆ ☆┊ ★┊ ☆
┊ ★ ┊ ☆ ┊ ★┊ ┊ ★ ┊ ★ ┊ ☆
♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥☆♥♥☆♥☆♥
Hometown:
City Of Saints Multan , Pakistan.
Country:
Canada

















































