About this user
Some AYAAT E QURANI in Azmat e Mustafa saw
وَلَوۡ أَنَّهُمۡ رَضُواْ مَآ ءَاتَٮٰهُمُ ٱللَّهُ وَرَسُولُهُ ۥ وَقَالُواْ حَسۡبُنَا ٱللَّهُ سَيُؤۡتِينَا ٱللَّهُ مِن فَضۡلِهِۦ وَرَسُولُهُ ۥۤ إِنَّآ إِلَى ٱللَّهِ رَٲغِبُونَ (٥٩ :9)
اور کیا اچھا ہوتا اگر وہ اس پر راضی ہو جاتے جو انہیں الله اور اس کے رسول نے دیا ہے اوریہ کہتے کہ ہمیں الله کافی ہے وہ ہمیں اپنے فضل سے دے گا اور اس کا رسول بھی-ھم الله ہی کی طرف رغبت کرنے والے ہیں-
-----------------------------------------------
يَحۡلِفُونَ بِٱللَّهِ مَا قَالُواْ وَلَقَدۡ قَالُواْ كَلِمَةَ ٱلۡكُفۡرِ وَڪَفَرُواْ بَعۡدَ إِسۡلَـٰمِهِمۡ وَهَمُّواْ بِمَا لَمۡ يَنَالُواْۚ وَمَا نَقَمُوٓاْ إِلَّآ أَنۡ أَغۡنَٮٰهُمُ ٱللَّهُ وَرَسُولُهُ ۥ مِن فَضۡلِهِۦۚ فَإِن يَتُوبُواْ يَكُ خَيۡرً۬ا لَّهُمۡۖ وَإِن يَتَوَلَّوۡاْ يُعَذِّبۡہُمُ ٱللَّهُ عَذَابًا أَلِيمً۬ا فِى ٱلدُّنۡيَا وَٱلۡأَخِرَةِۚ وَمَا لَهُمۡ فِى ٱلۡأَرۡضِ مِن وَلِىٍّ۬ وَلَا نَصِيرٍ۬
9:74 )
الله کی قسمیں کھاتے ہیں کہ ہم نے نہیں کہا اوربے شک انہوں نے کفر کا کلمہ کہا ہے
اورمسلمان ہونے کے بعد کافر ہوگئے اورانہوں نے قصد کیا تھا ایسی چیز کا جونہیں
پا سکے -اور انھیں اس بات کا غصہ ھے کہ ا لله اور اس کے رسول نے اپنے فضل
سے ا نھیں (مسلمانوں) کو غنی کر دیا ہے۔سو اگر وہ توبہ کریں تو ان کے لیے بہتر
ہے اور اگر وہ منہ پھیر لیں تو الله انہیں دنیا اور آخرت میں دردناک عذاب دے گا اور
انہیں روئے زمین پر کوئی دوست اور کوئی مددگار نہیں ملے گا
----------------------------------------------
إِنَّهُ ۥ لَقَوۡلُ رَسُولٍ۬ كَرِيمٍ۬
69:40
کہ بے شک یہ (قرآن) رسول کریم کا قول ہے
-------------------------------------------------
إِنَّهُ ۥ لَقَوۡلُ رَسُولٍ۬ كَرِيمٍ۬ (١٩) ذِى قُوَّةٍ عِندَ ذِى ٱلۡعَرۡشِ مَكِينٍ۬ (٢٠)
سُوۡرَةُ التّکویر
بے شک یہ قرآن ایک معزز رسول کا لایا ہوا ہے (۱۹) جو بڑا طاقتور ہے عرش کے مالک کے نزدیک بڑے رتبہ والا ہے (۲۰)
-----------------------------------------------
لَقَدۡ جَآءَڪُمۡ رَسُولٌ۬ مِّنۡ أَنفُسِڪُمۡ عَزِيزٌ عَلَيۡهِ مَا عَنِتُّمۡ حَرِيصٌ عَلَيۡڪُم بِٱلۡمُؤۡمِنِينَ رَءُوفٌ۬ رَّحِيمٌ۬ (١٢٨)
سُوۡرَةُ التّوبَة
البتہ تحقیق تمہارے پاس تم ہی میں سے رسول آیا ہے اسے تمہاری تکلیف گراں معلوم
ہوتی ہے تمہاری بھلائی پر وہ حریص ہے مومنوں پر رَءُوفٌ۬ (شفیق)رَّحِيمٌ۬ ہے (
۱۲۸)
--------------------------------------------------
Book in RADD E WAHABIYUT on following link
http://www.scribd.com/doc/19782300/AaeenEWahabiyat-by-Ayatullah-Jafar-Subhani-Islamic-Urdu-Book
------------------------------------------------
Article On Wahabiyut
http://www.answering-ansar.org/answers/wahabiyat_zahir_parasti/wahabiyat_zahir_parasti.pdf
-----------------------------------------------
Book on "Azmat e Darood o Salam"
http://www.ziyaraat.net/books/DaroodoSalamKiBarkat.pdf
------------------------------------------------