Islamic Information Blog...
http://islamonlinechannel.blogspot.com/
Cure through 99 Names of ALLAH...
http://curethrough99namesofallah.blogspot.com/
~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~
بندگی
ہر چیز کرتی ہے بندگی اُس کی
وہ پروردگا ر ہے اور ہم بندے اُس کے
اُس کا کرم ہم پہ خاص ہے، جو یہ سا نسیں ہیں
اُس کے آگے جھک کے گزرے میری عمر ساری
یہ میری اِلتجا، میری کوشش اور میری آرزو ہے
کوئی لمحہ نہ ہو ایسا میری عمرِتمام میں
جو گزرے نافرمانی میں، نہ بڑھاپے میں، نہ جوانی میں
ہاتھ اُٹھا کے مانگ رہے ہیں دُعا آج ہم
اُس کے نبی کا اور واسطہ ہے پنجتن پاک کا
زندگی ہو تو ہو اِیمان بھی، سفرِآخر کو طے کریں اس طرح
منزلیں ہوں آسان قبر کی ہر مسلمان کی
سفر ِمسلسل کا نام ہے زندگی اگر تو کچھ
کم نہیں اِس پر میرے خدا کا اِنعام بھی
!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
سلام
سلام اُس پہ جس کے لیے بنے دونوں جہاں
اُس پہ جِس کے جیسا رہبر ہے اور کہاں
بدل جائے جِس کے ایک اِشارے سے تقدیر
وہ شانِ مصطفی ہے، وہ ہادیِ برحق ہے
صادق و امین جِس کا لقب اور اِحمد نام ہے
غریبوں مسکینوں کی دِل جوئی جِس کا کام ہے
نفرتوں کو مٹایا، دیپ اُلفت کا جِس نے جلایا
جہاد کو فرض کیا، غیرتِ انسان کو بیدار کیا
قتلِ بنت گری ختم ہوئی اُس کی آمد سے
نساءِ عزت کو حیات بخشی آمنہ کے لال نے
سلام اُس پہ رحمت ہے جو دو جہاں کے لیے
اِیمان لانا ضروری ہے جِس پہ ایک مسلمان کے لیے
!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
Islamic Information Blog...
http://islamonlinechannel.blogspot.com/
Cure through 99 Names of ALLAH...
http://curethrough99namesofallah.blogspot.com/
~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~
بندگی
ہر چیز کرتی ہے بندگی اُس کی
وہ پروردگا ر ہے اور ہم بندے اُس کے
...