Successfully removed.
Sorry, an error occurred.
|
|
|
| |
|
cemendtaur uploaded a new video
(10 months ago)
Highlights of San Francisco protest at the Israeli Consulate, on Tuesday, December 30, 2008. Thousands of people attended the rally to protest the...
more
Highlights of San Francisco protest at the Israeli Consulate, on Tuesday, December 30, 2008. Thousands of people attended the rally to protest the massacre in Gaza.
اس مختصر فلم میں سان فرانسسکو میں ہونے والے ایک مظاہرے کی جھلکیاں دکھائی گئی ہیں۔۔ یہ مظاہرہ غزا میں اسرائیل کی جارحیت کے خلاف کیا گیا تھا۔ مظاہرے میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔
less
|
|
| |
|
cemendtaur uploaded a new video
(10 months ago)

مغربی ذرائع ابلاغ زہر اگلتے ہیں کہ ہیٹی میں لوگ جرائم پیشہ ہیں، بھوک کے مارے ہیں۔ ذرا اس ویڈیو میں کھیتوں، کیلے کے باغات، ناریل کے درخت، اور مویشی ...
more
مغربی ذرائع ابلاغ زہر اگلتے ہیں کہ ہیٹی میں لوگ جرائم پیشہ ہیں، بھوک کے مارے ہیں۔ ذرا اس ویڈیو میں کھیتوں، کیلے کے باغات، ناریل کے درخت، اور مویشی دیکھیے اور فیصلہ کیجیے کہ کیا ایسا کوئی ملک ہو سکتا ہے جہاں لوگ بھوکے مر رہے ہوں اور گائے بکریاں گھومتے رہیں، پھلوں کے باغات قائم رہیں۔ بات یہ ہے کہ اس ملک کے کسی کونے میں یقینا مفلوک الحال ہوں گے مگر اس بات کا بتنگڑ بنا دینا اور کہنا کہ یہ پورا ملک اور اس کے کالے لوگ بھوکے ننگے، جرائم پیشہ ہیں، نسل پرستی نہیں تو کیا ہے؟
Day in and day out the Western media tells us Haiti is deforested, overpopulated, and impoverished. Look at the crops, the fruit gardens, the farm animals in this video and decide if hungry people can live side by side with this abundance of food. There could be malnutrition in some parts of the country but to amplify that situation in the media reports to give the impression that Haiti, the land of the "dark people", is hungry and dangerous, is very racist.
less
|
|
| |
|
cemendtaur uploaded a new video
(10 months ago)
کاپ ہیشئین سے لبادی۔ راستہ قریبا سات کلومیٹر ہے مگر بے حد خراب ہے اس لیے یہ مختصر فاصلہ طے کرنے میں گھنٹے کے قریب لگ جاتا ہے۔ لبادی وہ ساحل ہے جہاں...
more
کاپ ہیشئین سے لبادی۔ راستہ قریبا سات کلومیٹر ہے مگر بے حد خراب ہے اس لیے یہ مختصر فاصلہ طے کرنے میں گھنٹے کے قریب لگ جاتا ہے۔ لبادی وہ ساحل ہے جہاں کئی کروز جہاز رکتے ہیں۔ ہیٹی کے سیاسی حالات کیسے بھی ہوں، جہاز یہاں رکتے ہیں۔ جہاز میں سوار لوگ اترتے ہیں، رنگ رلیاں مناتے ہیں، اور چلے جاتے ہیں۔ ہیٹی میں اکثر لوگوں کو اس بات کی خبر بھی نہیں ہوتی۔
Labadee is approximately seven kilometers from Cap, but the road--if you insist on calling it that--is pot-hole ridden and it takes almost an hour to reach Labadee.
less
|
|
| |
|
cemendtaur uploaded a new video
(10 months ago)
We flew Carib Int from Port Au Prince to Cap Haitien.
پورٹ او پرنس سے کاپ ہیشئین کا فضائی فاصلہ گھنٹے سے کم ہے۔ ہم جس جہاز میں اڑے اس میں پائلٹ کے ع...
more
We flew Carib Int from Port Au Prince to Cap Haitien.
پورٹ او پرنس سے کاپ ہیشئین کا فضائی فاصلہ گھنٹے سے کم ہے۔ ہم جس جہاز میں اڑے اس میں پائلٹ کے علاوہ صرف سات لوگ سوار ہو سکتے تھے۔ جہاز ہیٹی کے پہاڑوں کے اوپر سے اڑتا کاپ ہیشئین پہنچ گیا۔
less
|
|
I like your videos. Keep it up. Hugs from Germany
nice video
regards,
do you have a version of your interview with Ardeshir Cowasjee with better legible subtitles and without the annoying beeps?
Thanks,
mathmo