میمو کیس میں حقیقی مدعی فوج ہے جو اب دلچسپی نہیں لے رہی۔ پروفیسر ابراہیم اس سال اکتوبر یا نومبر میں الیکش ہونے کا امکان ہے۔ پروفیسر ابراہیم میمو ایک غبارہ تھا جس میں سے ہوا نکل چکی ہے۔ شرجیل میمن منصور اعجاز کے پاکستان نہ آنے کے پیچھے شاید کوئی کہانی ہے۔ طارق عظیم ہمارا مسئلہ صرف میمو پر کمشن بنوانا تھا اس کو حل کروانا ہمارا مسئلہ نہیں۔ عبدالقادر بلوچ حقانی خود تو اپنے خلاف ثبوت نہیں دے گا منصور اعجاز کو پاکستان آنا پڑے گا۔ جسٹس طارق محمود

NadeemMalikLive 1 month ago