اس شخص کو مسی ساگا کی مسجد میں23 مہمان شُعرا کے سامنے پُورا موقع دیا تھا کہ اپنی بہترین شاعری سُنا لے۔۔۔۔۔موصوف سٹیج سے نیچے اُترتے ھُوئے فرما رھے تھے۔۔ان لوگوں کو شاعری کا کیا پتہ۔۔۔۔۔۔؟
تو شاعری کا اگر مُنیر سامی، ضامن جعفری، ڈاکٹر پرویز پروازی، افضال نوید، رفیع رضا،رشید ندیم،عابد جعفری،ڈینس آئزک کو نہیں پتہ تو دُنیا میں کسی کو شاعری کا کُچھ پتہ نہیں۔۔۔
Pathetic poetry of Muzaffar Mansoor....
مظفر منصور۔۔۔۔
اس شخص کو مسی ساگا کی مسجد میں23 مہمان شُعرا کے سامنے پُورا موقع دیا تھا کہ اپنی بہترین شاعری سُنا لے۔۔۔۔۔موصوف سٹیج سے نیچے اُترتے ھُوئے فرما رھے تھے۔۔ان لوگوں کو شاعری کا کیا پتہ۔۔۔۔۔۔؟
تو شاعری کا اگر مُنیر سامی، ضامن جعفری، ڈاکٹر پرویز پروازی، افضال نوید، رفیع رضا،رشید ندیم،عابد جعفری،ڈینس آئزک کو نہیں پتہ تو دُنیا میں کسی کو شاعری کا کُچھ پتہ نہیں۔۔۔
اور اس سے بڑھ کر بدتمیزی کی کوئی مثال نہیں
urdupoetry 1 year ago
Realy good poetry. If possible please provide me e-mail address or contact # of Rafi Raza
Nasirpoet 3 years ago