پیارے زاہد بھائی جان بندہ ناچیز اس قابل تو نہیں کہ آپکی کسی اپلوڈ پر اسکے معیار کے مطابق کومنٹس دے سکوں پھر بھی ایک حقیر سی بھینٹ ؟ استاد بشیر احمد مخلص کا بہت مشہور اور صدا بہار گیت چھلا دے نشانی بہت زبردست ان گنے چنے فنکاروں کے بارے میں کچھ کہنا سورج کو شیشہ دکھانا ہے پھر کوئی گانا بھائی زاہد مصطفیٰ کے ہاتھ چڑھے وہ کیسے دلہن کی طرح سجا کر اسے پیش کرتے ہیں یہ سب جانتے ہیں ویڈیو میں شادی کی تصویروں نے الگ ہی رنگ بھر دیا ہے کل ملا کر ایسا جام بنا کہ جسنے چکھا پورا پی گیا عتیق جدّہ سعودیہ
@508601669 عتيق بھائی آپ کی محبت سر آنکھوں پر ۔۔۔ آپکی محبت اور خلوص آپ کے لکھے ہوئےخوبصرت جملوں سے واضح ہے ۔آپکے محبت بھرے کلمات آپکو فن کا سچا قدردان ثابت کررہے ہيں ۔
عتيق بھائی ۔۔۔ اس عزت افزائی کا ، حوصلہ افزائی کا اور خاکسار کے چينل پر تشريف فرمائی کا تہہ دل سے مشکور ہوں ۔ہميشہ خوش رہيں آباد رہيں ۔
RAAG BHAIRVI mein composed yeh challe ka geet isi dhun aur taal mein mutaadad fankaron ne gaya hai yeh taal dadra dhol hai 6 beats ,aur iss par luddi aur sammi bahut suit karte hain dohon ka intekhab theek hai,aur bhashir ahmad ALLH unhen gareeq-e-rehmat kare bahut dil se gaya hai, apne bazurgwar chacha ke naam iss geet ka mansoob kiya jana azeez-o- aqarib ke walihana rifaqat aur mohabbat ka saboot hai, aapkeliye bahu´t sari duaen,javaid adil
جی ميرے عادل بھائی جان ۔ کسی بھی گيت کے بارے آپ کی خال شناسی اور اس پر نکتہ نگاری ۔ ۔ واہ ۔ ۔ لطف اندوزی سے بھرپور ہوتی ہے ۔ اور اس پر آپکی شاعرانہ آنکھہ جو آپ کو قدرت سے وديعت ہے جس طرح باريک بينيوں کو ديکھتی ہے اور لفظوں ميں اجاگر کرتی ہے ۔۔ زبان پڑھتے ہوئے عش عش کر اٹھتی ہے ۔ بہت بہت مہربانی بھائی جان ۔ آپ کے خوبصورت کلمات ميری حوصلہ افزائی کے لئے اور ميرے چينل کی زينت ہوتے ہيں ۔ آپ کے لئے بھی بہت ساری دعائيں۔
Yaar Zahid what a rhythm, it has got same ``wow effect`` which usually we discuss. Very lovely pictures and tone, tune and music is heart-pulling. Bohat maza ayaa hai.
chala de nachani BASHIR ka khob surat gheet 1 time suna aur bhaut khob surat gheet ap ne khan chupa kar rhaka bhauu iss thara ke aur gheet upload kijye bhaut mehrbani
زاہد بھائی بشیر احمد مخلص مرحوم آف چوکی بھاگٹ کا گیت پہلی بار سننے کو ملا ہے کئ دفعہ سننے کے با وجود دل نہیں بھر رہا بھائی بہت ہی خوبصورت گیت جتنی بھی تعریف کی جاۓ کم ہے مجھے تو حیرت ہو رہی ہے کہ اتنے پرانے گیت ہم تک پہنچانے کے لیے کتنی محنت کرتے ہوں گے بھائی یہ فوٹو بھی کچھ ذاتی ہی لگتی ہیں بھائی بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت شکریہ ہم تک پہنچانے کا اللہ پاک خان صاحب پر اپنی رحمت خاص کرے اور بھائی آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین

508601669 9 months ago

daddo1976 9 months ago

adilsohawi 9 months ago
@adilsohawi

Best Regards.
MrMandibahauddin 10 months ago
@MrMandibahauddin
Thanks m'buddy .Always appreciate your amical,sincere feedback.
daddo1976 9 months ago
bhaut khob surat chal bhaut arsa ke bhad suna verry nice
shamsiyar 10 months ago
@shamsiyar yar koi Allah waste, hik song internet te suna deve,,, dila ro nai, kamla ho nai,,,it is the bestest of Basheer ahmed
SafPak786 5 months ago
itna khob surat chal bhaut arsa ke bhad suna bhaut maza aya anayt ali ke bhadd itna chala kabi nhii suna bhaut khoob
MRSOHAWABOLANI 10 months ago
zahid bhai bhaut khob surat chala anayt ali ke bhad 1 time itna khoob surat chala suna bhaut maza aya
fukraz 10 months ago
@fukraz
شمسی بھائی جان ۔ ۔ بہت بہت مہربانی ۔ آپ کو اچھا لگا ميری محنت رنگ لائی ۔
daddo1976 10 months ago
chala de nachani BASHIR ka khob surat gheet 1 time suna aur bhaut khob surat gheet ap ne khan chupa kar rhaka bhauu iss thara ke aur gheet upload kijye bhaut mehrbani
shamsisabri2 10 months ago
@shamsisabri2
بھائی جان آپ تو جانتے ہيں وقت کی کمی ہے ورنہ ايسی کوئی بات نہيں ۔ انشااللہ جوبھی مواد پڑا ہوا ہے گاہ بگاہ اپ لوڈ کرتا رہوں گا ۔ بہت مہرابنی
daddo1976 10 months ago
زاہد بھائی بشیر احمد مخلص مرحوم آف چوکی بھاگٹ کا گیت پہلی بار سننے کو ملا ہے کئ دفعہ سننے کے با وجود دل نہیں بھر رہا بھائی بہت ہی خوبصورت گیت جتنی بھی تعریف کی جاۓ کم ہے مجھے تو حیرت ہو رہی ہے کہ اتنے پرانے گیت ہم تک پہنچانے کے لیے کتنی محنت کرتے ہوں گے بھائی یہ فوٹو بھی کچھ ذاتی ہی لگتی ہیں بھائی بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت شکریہ ہم تک پہنچانے کا اللہ پاک خان صاحب پر اپنی رحمت خاص کرے اور بھائی آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین
خرم شہزاد
THEMRPHALIA 10 months ago
@THEMRPHALIA
بہت بہت شکريہ خرم بھائی ۔۔۔۔ آپ کا ذوق بہت اعلی ہے ۔ اس ميں کوئی شک نہيں استاد بشير مرحوم ايک عظيم گائيک تھے ۔
مصروفيت کے باعث بہت کم وقت ملتا ہے ورنہ کچھہ مواد ہے جو کافی عرصہ سے اپ لوڈ کرنا چاہ رہا ہوں ۔ ۔ بہرکيف وقتا فوقتا اپنی کوشش جاری رہے گی ۔
ايک بار پھر آپ کے محبت بھرے اور دعاؤں بھرے کلمات کا بہت بہت شکريہ ۔ بہت نوازش
daddo1976 10 months ago