يہاں ايک اور بات پر تنبيہ ضرورى هے، اور وه يہ كہ چاند کے معاملہ ميں حساب كا اعتبار نہیں، مگر ديكهنے ميں يہ آيا هيكہ كچهہ بےدين مسلماں سعوديہ كى رؤيت كو منوانے كيلئے رؤيت كى جهوٹى گواهى ديتے ہيں، پس ايسى صورت ميں اگر حساب كو اس حد تک مان لياجائے كہ اگر امكان رؤيت نہ هوتو گواهى قبول نہ كى جائے: ميرى ناقص رائے ميں اسميں كوئى حرج نہیں. (تحفة الألمعى شرح سنن الترمذى جلد3 ص57، حضرت مفتى سعيداحمدصاحب پالنپورى، شيخ الحديث دارالعلوم ديوبند)
asalm...true
85oomar 6 months ago
This has been flagged as spam show
يہاں ايک اور بات پر تنبيہ ضرورى هے، اور وه يہ كہ چاند کے معاملہ ميں حساب كا اعتبار نہیں، مگر ديكهنے ميں يہ آيا هيكہ كچهہ بےدين مسلماں سعوديہ كى رؤيت كو منوانے كيلئے رؤيت كى جهوٹى گواهى ديتے ہيں، پس ايسى صورت ميں اگر حساب كو اس حد تک مان لياجائے كہ اگر امكان رؤيت نہ هوتو گواهى قبول نہ كى جائے: ميرى ناقص رائے ميں اسميں كوئى حرج نہیں. (تحفة الألمعى شرح سنن الترمذى جلد3 ص57، حضرت مفتى سعيداحمدصاحب پالنپورى، شيخ الحديث دارالعلوم ديوبند)
alqawaa 1 year ago