Sort by time | Sort by thread (beta)

Link to this comment:

Share to:

All Comments (14)

Sign In or Sign Up now to post a comment!
  • Please check Aziz Mian for this, the passion is there, you may change your mind.

  • NO WORDS CAN JUSTIFY THE BEAUTY OF THIS HEART TOUCHING POETRY AND WONDERFUL CLASSICALLY SINGING.

  • My  most favourite in Classical singer .King of classical singing . One & the only one Ustad Amanat ali !

  • Giant singer & giant ghazzel !

  • بہت خوب عادل بھائی جان۔۔۔ یہ غزل سيف الدين سيف کی ہے ۔ اردو ادب پر اپنا نماياں آثر چھوڑگئے ہیں ۔ بہت کمال کی شاعری کی ہے اور ياد گار فلميں اور فلمی گيت لکھے ہیں جن میں ۔۔

    الفت کی نئی منزل کو چلا

    تو لاکھہ چلے گوری تھم تھم کے

    جب ترے شہر سے گزرتا ہوں

    کہاں تک سنوگے کہاں تک سناؤں

    تھا يقين کہ آئيں گی يہ راتاں کبھی

    آئے موسم رنگيلے سہانے

    انکا شعری مجموعہ "خم ِکاکل" کے نام سے دستياب ہے ۔

  • @daddo1976

    بہت عرصہ پہلے ايک شعر پڑھا تھا ۔۔۔ اتنا پسند آيا تھا کہ مجھے انکے بارے مزيد جاننے کا شوق پيدا ہوا وہ شعر تھا

    سيف ۔۔۔۔۔۔۔ انداز ِ بياں رنگ بدل ديتا ہے

    ورنہ دنيا میں کوئی بات نئی بات نہيں

  • @daddo1976 واہ زاہد بھائی آپ بھی لگتا ہے کسی ادبی اور میوزیکل انساءیکلو پیڈیا سے کم نہیں مجحے سیف صاحب کی چند غزلین بہت پسند ہیں جن میں ایک غزل کا شعر ہے

    مرنے والوں پہ سیف حیرت کیوں

    موت آسان ہو گئِ ہوگی

    کیا بات ہے اپ کے مضمون کی کیا آپ جانتے ہیں

    وہ غزل بھی سیف صاحب کی یے ؟

    سوچتے اور جاگتے سانسون کا اک دریا ہوں میں

    اپنے گم گشتہ کنارون کےلئَے بہتا ہوں میں؟

  • @adilsohawi

    ویسے عادل بھائی مجھے اس غزل "راہ آسان ہو گئی ہو گی" کے یہ اشعار بہت پسند ہیں

    پھر پلٹ کر نگاہ نہیں آئی

    تجھ پہ قربان ہو گئی ہو گی

    دل کی تسکین پوچھتے ہیں آپ

    ہاں میری جان ہو گئی ہو گی

    فریدہ خانم نے کمال انداز میں گایا ہے اسے۔ سن کر طبعیت خوش ہو جاتی ہے

  • very beautiful ghazal thanx dear brother for sharing

  • @ShafqatHJatoi شفقت بھاءی پیارے کمنٹس کے لئے بہت بہت شکریہ نوازش

  • Renowned singer in the court of Patiala King. Ustad Amanat Ali Khan.

    His memorable songs include "Aa Mere Pyaar Ki Khushboo", "Yeh Arzoo Thi", "Mausam Badla", "Yeh Na Thi Hamari Qismat", "Insha Je Utho" and "Kab Aao Ge".

    This is another great ghazal from him.Thank you for sharing Adil bhai.

  • @khandeel most wlcome thanks for liking this video of ustad amanat ali khan regards adil

  • Adilsohawi thanks for loading this Classic from AMANAT ALI  kHAN. AWESOME.....!

  • @4ANUKA bahut bhaut shukrya

Loading...
Alert icon
0 / 00Unsaved Playlist Return to active list
    1. Your queue is empty. Add videos to your queue using this button:
      or sign in to load a different list.
    Loading...Loading...Saving...
    • Clear all videos from this list
    • Learn more