لگتا ہے کہ پردے کے پیچھے کوئی کہانی ہے ورنہ آرمی چیف نے اپنا دستخط کیا ہوا بیان میمو کشن میں داخل کیا تھا۔طارق عظیم میمو کیس میں حقیقی مدعی فوج ہے جو اب دلچسپی نہیں لے رہی۔ پروفیسر ابراہیم اس سال اکتوبر یا نومبر میں الیکش ہونے کا امکان ہے۔ پروفیسر ابراہیم نواز شریف اور عمران خان قبل از وقت الیکشن چاہتے ہیں اس سال الیکشن کا امکان موجود ہے۔ طارق عظیم صدر اپنی پارٹیوں کے سربراہ ہیں ان کی جگہ بھی عبوری عہدیدار آنے چاہییں۔ پروفیسر ابراہیم

NadeemMalikLive 1 month ago