ذوالفقار علی بھٹو واقعی بڑا سیاسی لیڈر تھا مگر تکبرّ۔خود نمائی۔خود غرضی و لالچ سے پرُ تھا ۔اسی تکبر میں خدا سے پیار کرنے والوں کی اس کو پہچان نہ تھی۔ اپنی رعونت ظاہر کرتا اور یہ بھول گیا کہ اﷲ اپنے پیاروں کی غیرت رکھتا ہے اور مخالفوں کو عبرت کا نشان بنا دیتا ہے ۔ وہی بنا دیاگیا۔ اپنی مرضی کو خدا تعالیٰ کی مرضی کے تابع کر و۔ دیکھیں مولا کریم کیسے دنوں میں مدد کرتا ہے صرف نیت اور وعدہ کھرا ہونا چاہئے۔اگر تمسخر کرو گے تو مزید بھٹکتے ۔تباہ ہوتے رہوگے۔خدا تمہیں عقل دے ۔آمین
This has been flagged as spam show

apnibasirat 1 month ago
RIP SIR
nastynaz1000 4 months ago
A legend
nastynaz1000 4 months ago