مائنڈ سائنس :حواس خمسہ سے آزاد زماں اور مکاں سے آزاد یہ دماغ کی اس کیفیت میں دونوں hemisphere مکمل and synchronized meditateایک ہی فریکینسی اور انرجی جنریت کر رہے ہوتے ہیں اور کائناتی ذراتی انرجی سے منسلک ہوتے ہیں۔ لیکں ہمارے حواس خمسہ میں یہ صلاحیت نہیں کہ اس کو محسوس کر سکیں ہاں ہماری روح اور ذہین اس سے خوب مسرور ہورہے ہوتے ہیں۔ یہ کو ئی لمبی چوڑی کہانی نہیں صرف دیپ Meditation میں جانے کی ضرورت ہے
mohtram baaba jaan ........... ALLAH ki hum sy mohabat ka saboot hy keh humain aap jaisy AZEEEM TEACHER mil gay hian ............. alhamdo LILLAH ALHAMDO LILLAH AL HAMDO LILLAH
@rehanmashwani sir kia ap ne mukhtalif school of thought k logon se jannay ki koshish ki? kya ap ne khud un ki tehreerein parh kar unko jannay ki koshish ki? kya ap ko unki taqreeban 50 saala mehnat-o-kavish ka andaza hai? zindagi k kitne shobon mein unhe ne kaam kia hai...kitne log fi sabilillah un se mustafeez ho rahe hain...sir kisi ko khud jane bina kisi k kehne per faisla kardena kya aqalmandi hai? thanday dil se sochein...do u know Azeemi Sahab is Waliullah...
If you are searching for real spiritual informationFigured out that most information out there is recycling the same words?Unleash your true psychic powers.Go to THE-HIDDEN-SPIRITdotCOM , your search is finally over.
محترم برا مت ماننا۔ ہم صرف اعتراضات ہی کرنا جانتے ہیں۔ اپنے آپ کو کوئی نہیں سدھارتا بس دوسروں پر اعتراض۔ من حیث القوم ہم پتہ نہیں کس راستے پر گامزن ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ ہم غیبت زدہ لوگ ہیں
محترم اختلاف رائے شائید انسانی فطرت کا حصہ ہے۔اللہ جی نے انسان کو عقل کا تحفہ اسی لیے عطا کیا ہے۔ بات برا منانے کی نہیں ہے پر جب بات مذہب کی آ جائے تو ہر ایک کی کہی ہوئی بات پر آنکھ بند کر کے اعتبار کرنا حماقت سے بڑھ کر کچھ نہیں۔
@ahmadtaus محترم آپ نے سچ کہا ۔ میں اس وقت زندگی کی نصف سنچری مکمل کرنے لگا ہوں اور سچی بات ہے کہ میرے پاس اتنا وقت نہیں کہ مذھب کو سٹڈی کر سکوں ۔ کوئی صاحب کہتے ہیں کہ حدیث میں یہ آیا ہے کوئی کہتا ہے وہ آیا ۔ کبھی کبھی سمجھ میں نہیں آتا کہ کیا کروں ۔ اگر علماء کی باتوں کو اہمیت دوں تو سوال پیدا ہوتا ہے کہ اگر وہ سچے ہیں تو ہمارے اندر اتنے فرقے کیوں ہیں ۔ پھر عقل کہتی ہے کہ اچھی بات کوئی بھی کرے اسے سراھنا چاہیے اور اس پر ٹھنڈے ذھن سے نیوٹرل ہو کر غور کرنا چاھیے

fatehyab10001 4 months ago
mohtram baaba jaan ........... ALLAH ki hum sy mohabat ka saboot hy keh humain aap jaisy AZEEEM TEACHER mil gay hian ............. alhamdo LILLAH ALHAMDO LILLAH AL HAMDO LILLAH
BLACKZEERROO 8 months ago
Ummmmmmmmmmmmmaaaah!!!!!!!!!!!!!!
shahedmehmood 9 months ago
Main bazate khud Azimi sahab ko nae janta lakin main nay kafi logoon say in kay baray main kuch acha nae suna.
rehanmashwani 9 months ago
@rehanmashwani sir kia ap ne mukhtalif school of thought k logon se jannay ki koshish ki? kya ap ne khud un ki tehreerein parh kar unko jannay ki koshish ki? kya ap ko unki taqreeban 50 saala mehnat-o-kavish ka andaza hai? zindagi k kitne shobon mein unhe ne kaam kia hai...kitne log fi sabilillah un se mustafeez ho rahe hain...sir kisi ko khud jane bina kisi k kehne per faisla kardena kya aqalmandi hai? thanday dil se sochein...do u know Azeemi Sahab is Waliullah...
realpitajee 9 months ago
If you are searching for real spiritual informationFigured out that most information out there is recycling the same words?Unleash your true psychic powers.Go to THE-HIDDEN-SPIRITdotCOM , your search is finally over.
theMerrillWally 11 months ago
nice upload
hassan99 1 year ago
Comment removed
shagufta30 1 year ago
Good! Thanks for the upload!
sultana97 1 year ago
گو کے مجھے عظیمیہ سلسلے پر کافی سے بھی زیادہ اعتراضات ہیں پر ایک چیز ہے۔ خواجہ صاحب کو بولنا ضرور آتا ہے اور لکھنا بھی۔ سو یہاں بھی اچھا ہی بولے ہیں
ahmadtaus 1 year ago
محترم برا مت ماننا۔ ہم صرف اعتراضات ہی کرنا جانتے ہیں۔ اپنے آپ کو کوئی نہیں سدھارتا بس دوسروں پر اعتراض۔ من حیث القوم ہم پتہ نہیں کس راستے پر گامزن ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ ہم غیبت زدہ لوگ ہیں
raonabeel 1 year ago
@raonabeel
محترم اختلاف رائے شائید انسانی فطرت کا حصہ ہے۔اللہ جی نے انسان کو عقل کا تحفہ اسی لیے عطا کیا ہے۔ بات برا منانے کی نہیں ہے پر جب بات مذہب کی آ جائے تو ہر ایک کی کہی ہوئی بات پر آنکھ بند کر کے اعتبار کرنا حماقت سے بڑھ کر کچھ نہیں۔
ahmadtaus 1 year ago
@ahmadtaus محترم آپ نے سچ کہا ۔ میں اس وقت زندگی کی نصف سنچری مکمل کرنے لگا ہوں اور سچی بات ہے کہ میرے پاس اتنا وقت نہیں کہ مذھب کو سٹڈی کر سکوں ۔ کوئی صاحب کہتے ہیں کہ حدیث میں یہ آیا ہے کوئی کہتا ہے وہ آیا ۔ کبھی کبھی سمجھ میں نہیں آتا کہ کیا کروں ۔ اگر علماء کی باتوں کو اہمیت دوں تو سوال پیدا ہوتا ہے کہ اگر وہ سچے ہیں تو ہمارے اندر اتنے فرقے کیوں ہیں ۔ پھر عقل کہتی ہے کہ اچھی بات کوئی بھی کرے اسے سراھنا چاہیے اور اس پر ٹھنڈے ذھن سے نیوٹرل ہو کر غور کرنا چاھیے
raonabeel 11 months ago
azeemi sahab allah ke doston me se eik ho sakte hen,,,,,,,,,,
ali66572 1 year ago
@ali66572 ho sakte hen ? ho nehi vo hai
Flex99923 4 months ago
@ahmadtaus dear will u like to tell me plz ........ keh aap ko kon kon sy objections hian ? this question is for information only ...........
BLACKZEERROO 4 months ago