سّیدنا آنحضرت ﷺ نے فرمایا : لوگوں پر ایسا زمانہ آ�أ گا جب اسلام کا صرف نام باقی رہ جا�أ گا اور قرآن کے صرف الفاظ باقی رہ جائیں گے۔ اُن کی مسجدیں ظاہر میں تو آباد ہونگی لیکن ہدایت کے لحاظ سے بالکل ویران ہونگی۔ اس زمانہ کے لوگوں کے علماء آسمان کے نیچے بدترین مخلوق ہوں گے۔ اُنہی میں سے فتنے نکلیں گے اور انہی میں واپس لوٹ جائیں گے۔
ameen
khanje3e 2 months ago
This has been flagged as spam show
سّیدنا آنحضرت ﷺ نے فرمایا : لوگوں پر ایسا زمانہ آ�أ گا جب اسلام کا صرف نام باقی رہ جا�أ گا اور قرآن کے صرف الفاظ باقی رہ جائیں گے۔ اُن کی مسجدیں ظاہر میں تو آباد ہونگی لیکن ہدایت کے لحاظ سے بالکل ویران ہونگی۔ اس زمانہ کے لوگوں کے علماء آسمان کے نیچے بدترین مخلوق ہوں گے۔ اُنہی میں سے فتنے نکلیں گے اور انہی میں واپس لوٹ جائیں گے۔
( مشکوٰۃ المصابیح،فصل الثالث،کتاب العلم،جلد نمبر1 صفحہ91 )
finaltrueislam 1 year ago
Allah barkat da Sheikh ki zindagi may
uzairhasan90 1 year ago
الله تعالیٰ مولانا صاحب دامت برکا تہم کو جزائے خیر عطا فرمائے اور ان کی عمر میں پرکت دے اور ان کو ہر شر سے محفوظ رکہے . آمین
wellvishers 1 year ago
@wellvishers Ameen!
QuranoSunnah 1 year ago
Ameen.......
NADEEM5able 1 year ago
Masha ALLAH.
alihassan313 2 years ago
但愿 安拉 赐福你
alhkmt 2 years ago
@alhkmt 赞美上帝的最好
wellvishers 1 year ago