Sort by time | Sort by thread (beta)

Link to this comment:

Share to:

All Comments (15)

Sign In or Sign Up now to post a comment!
  • boat boat choukouria tchatchadji

  • Zahid as usual, very beautiful piece of music.

    Starts with really really nice tabla and Basheer's voice is magically throwing it's awesome effect like rain in summer.

    I am really sorry for commenting so late, I was busy with house shifting and have had not internet connection.

    Hope you are doing good.

    Kindest Regards

  • @MrMandibahauddin

    Thanks m;buddy !!!

    I always get your feedbacks with kind and very lovely encouraging manner,truly truly appreciate that.

    Yes m'bro I can see that. . . you are quite busy nowadays, just like me....It's understandable,especially in wetern society . That's the way it is here.

    So,keep in touch and please take care of yourself

  • زاہد بھائی آپ کا ذوق آپ کا شوق ماشاءاللہ بھائی جان بہت ہی پیاری ویڈیو ماشاءاللہ بچہ بہت ہونہار لگتا ہے استاد بشیر کو اللہ جنت میں جگہ دے آمین اور آپ کو ہر سکھ سے نوازے آمین

    خرم شہزاد

  • @THEMRPHALIA

    جی شکريہ خرم شہزاد بھائی ۔ آپ کی دعاؤں بھری حوصلہ افزائی سر آنکھوں پر۔

    نوازش

  • great auload bhaii jan bhaut khoob surat ediya jo khoob surat bacha  ap ne dhekaya he ya ab mascha 11 sall ka ho geya ho ga bhaut shandar gheet he aur bache ka thoo jawab hi nhii BAZAOOQ LOOG LAJAWAB SERVICE YA SAB BHAIII JAN AP HE KA KAM HE WHA

  • @shamsiyar

    جی شمسی بھائی جان ۔۔۔۔ آپ کے محبت بھرے کلمات کا اور حوصلہ افازئی کا بے حد شکريہ ۔

    آپ نے صحيح اندازہ لگايا ہے يہ بچہ اب ماشاللہ بارا سال کی عمر ميں ہے اور انتہائی فرمانبردار اور نيک ہے ۔

    آپکے اخلاص کا بے حد مشکور ہوں ۔

  • باشعور اور مہمان نواز بھي نکلا یعنی ہزار روپے کا نوٹ لے کر مہمان کو واپس کر دیا اور بھاگ گیا

    ورنہ آجکل کے بچے سمجھتے ہیں سب کچھ

    دوسری چیز یہ اچھی لگی پورے گیت میں وہ منظر جہاں تین آدمی پگڈنڈی پر الوداعی چال چلتے ہوئے جا رہے ہیں اوبشیر کہتا ہے

    کیتی ڈھول تیاری وطناں توں

    اور شاہد آفریدی اور بچہ کار میں اکٹھے بیٹھے ہیں بہت اچھا گیت ہے

    بہت شکریہ زاہد بھائی

  • بہت پہلے بشیر کا ایک نمبر پیرے پاس ہوتا تھا جس میں اس نے واقعہ کربلا قصیدے اور نوحے وغیرہ پڑھَے تھے ،جیسے۔۔۔۔ آجا علی دے در تے ذرا ہوش نوں سنبھال اے

    کوئی پیر ہووے ایسا جو حسین بن وکھاوے

    بہت پر سوز اور اور گائیکی کے لحاظ سے اعلی ،اس میں یہ راگ بھیم پلاسی میں دھںیں تھیں مطلب یہ کہ یہ ایسا راگ ہے جو زيادہ تر سوز و آلام اور اداسی اور یاسیت زدہ شاعری کو تقویت بخشتا ہے اور پیراہنِ اضطراب بھی اس کو کہا جا سکتا ہے،

    اس ویڈیو میں دو چیزیں بہت دلچسپ لگیں

    ايک تو بچہ بہت پیارا ہونے کے ساتھ با ۔جاری

  • @javaidsohawi

    جی عادل بھائی جان ۔ ۔ ۔ آپکی محبت بھری رائے کا اور استاد بشير پر علمی کلمات کا بہت بہت شکريہ ۔ آپکا مشاہداتی زاويہ غضب ناک ہے ۔ بچے کے رويہ کے متعلق آپکا اندازہ بجا نکلا ۔ جس کے نام اپلوڈ کی گئی ہے اور جسے آپنے شاہد آفريدی سمجھا ہے آپ کے کلمات سے بہت لطف اندوز ہوئے ہيں ۔ بہت بہت مہربانی بھائی جان ۔

  • WAH TEDY SADME AMAN WANJA GE NE VERY NICE THANXXX 4 UPLOADING

  • @mudassar786javed

    بہت بہت شکريہ برادر مدثر صاحب ۔ نوازش

  • thanks for sharing Bhai

    

  • @tauseefriaz

    Thanks for kind words bhaee.

  • @tauseefriaz

    شکريہ توصيف بھائی

Loading...
Alert icon
0 / 00Unsaved Playlist Return to active list
    1. Your queue is empty. Add videos to your queue using this button:
      or sign in to load a different list.
    Loading...Loading...Saving...
    • Clear all videos from this list
    • Learn more