حضرۃ شیخ الحدیث رحمۃاللہ علیہ کا یہ قصیدہ جو ہر جائز مقصد کے لیے تیر بہدف ہے لیکن شرط یہ ہے کہ نماز کی پابندی کے ساتھ اس کو پڑھا جائے. حضرۃ کو نہ تو میں نے کبھی دیکھا اور نہ ہی شیخ سے میرا کوئی تعلق تھا لیکن قصیدہ پڑھ کر محسوس ہوتا ہے کہ مولانا سے میرا روحانی تعلق قائم ہے. مولانا زہیر البازی اللہ آپ کی اس کاوش کو قبول فرمائے.
السلام علیکم

طالب دعا
سید محمد اسداللہ شاہ
asadullahshah786 10 months ago