ZAHID BHAII JAN MHN KOI SCHER NHII AP MERE DIL KI KAFIYET MASOOS KAR SAKTTE HNE AP KI BHAUT KHOOB SURAT APLOAD APNI JAGA PAR LAKIN VIDIO FILM KA BHII KOI JAWAB NHII QADIR BHAII NE BHAUT KHOOB SURAT MAHYA LIKA HE BASHIR SAHIB NE FOLK PUNJAB MHNE BHAUT KHOOB SURAT GHEET APNI YAD MHNE CHORE HNE LALL QAMIZ HOWA HAR NASEEBA DI NHA WATAN NASEEB HOYA WHA BHAUT KHOOB BHII JAN ITNA DER HAM SE DOOR NHA RHA KAROO KABI KABI DARSHAN DETTE RHA KAROO
جی ميرے پيارے شمسی بھائی جان ۔ ۔ ۔ آپ کی محبت آپکے خلوص کے قربان ۔ آپ نے استاد مرحوم کے بارے بہت اچھا لگا ہے ۔ فوک موسيقی ميں استاد طالب درد، استاد بشير مرحوم ، اللہ دتہ لونے والا اور استاد منصور ملنگی ميرے ہميشہ سے پسنديدہ و مرغوب گائيک رہے ہيں ۔
ZAHID BHAI DIL KI JO FEELING HEN WOH LIKHI NAHIN JATI EK BHOOOT HE KHUBSURAT LAJWAB HAMESHA DIL KO BHANYE WALI UPLOAD THNX 4 UPLOAD BHAI SADA PARWAR DIGAR AAP KO KHUSH RAKHYE AAMIN
Dear Waqar,thanks a lot for praise-worded feedback. Your such comments always make me bold and courageous and put me into thoughtful approach.Thanks buddy.
نمبر۲ میں بیماری نے انہیں کھا لیا اور ہم ایک باصلاحیت فنکار سے محروم ہوگئے ہماری یہ محرومی اور خلا آج تک پورا نہیں ہو سکا،یعنی کوئی ان سا نہیں ہے اور شاید ہو گا بھی نہیں ،ایک ان کا مخسوص امدادی اسم صفت تھا ناہزو
جیسے اللہ دتہ کا شالا جیویں
آپ جانتے ہیں کیا ناہزو لفظ کے پیچھے کیا خاص واقعہ یا وجہ ہے؟
بہت اچھی گائیکی ہے اور ایک ماہیا کا آخری مصرع بہت دکھی کر گیا
بشیر احمد بہشتی ،کی گائیکی سن کر اکثر جنگل کا شیر یاد آتا ہے اور بشیر شیر دو طرح سے تھا ایک تو اپنے ہم عصر گلو کاروں میں اسے شیر کی حیثت حاصل تھی ہر فنکار اس کے ساتھ مقابلتا گانے سے ہچکچاتا یا گریزاں ہی رہتا تھا کیونکہ موصوف کی آواز میں بلا کا اثر اور نکھار تھا ،جیسے شیر کی بھبھک دور دور تک سنائی دیتی ہے اسی طرح موصوف کی آواز تمام آلات سے بے نیازانہ ایک معیاری مقام رکھتی ہے،دوسرا وہ شیر اس طرز سے بھی تھا کہ اس کی شخصیت خدوخال بارعب اور جاہ وجلال سے بھر پور تھے افسوس آخری ایام میں ،جاری
great song daddo bhai.
ucs231 8 months ago

shamsiyar 9 months ago
@shamsiyar
جی ميرے پيارے شمسی بھائی جان ۔ ۔ ۔ آپ کی محبت آپکے خلوص کے قربان ۔ آپ نے استاد مرحوم کے بارے بہت اچھا لگا ہے ۔ فوک موسيقی ميں استاد طالب درد، استاد بشير مرحوم ، اللہ دتہ لونے والا اور استاد منصور ملنگی ميرے ہميشہ سے پسنديدہ و مرغوب گائيک رہے ہيں ۔
بہت مہربانی نوازش ۔ بہت ساری دعائيں آپ کے لئے۔
daddo1976 9 months ago
ZAHID BHAI DIL KI JO FEELING HEN WOH LIKHI NAHIN JATI EK BHOOOT HE KHUBSURAT LAJWAB HAMESHA DIL KO BHANYE WALI UPLOAD THNX 4 UPLOAD BHAI SADA PARWAR DIGAR AAP KO KHUSH RAKHYE AAMIN
KHURAM SHAHZAD
MRPHALIA 9 months ago
@MRPHALIA
خرم بھائی آپ کی محبت ہے عبايت ہے ۔ آپ کي حوصلہ افزائی سر آنکھوں پر ۔ بہت مہربانی۔
daddo1976 9 months ago
What a great piece of music Zahid, Basheer is no doubt a perfect singer. Tabla in this song is great, I love the way it is being played.
And your video indeed is very touchy and classically suited/fitted to the song.
Really enjoyed it so much.
Best Wishes & Regards.
Waqar
MrMandibahauddin 9 months ago
@MrMandibahauddin
Dear Waqar,thanks a lot for praise-worded feedback. Your such comments always make me bold and courageous and put me into thoughtful approach.Thanks buddy.
daddo1976 9 months ago
Comment removed
MrMandibahauddin 9 months ago
YEH MERA DADKAY PIND KA GOLOKAR HAI IS NE 2 SHADIYAN KI HOEN THEN
TheSarfraz1981 9 months ago
نمبر۲ میں بیماری نے انہیں کھا لیا اور ہم ایک باصلاحیت فنکار سے محروم ہوگئے ہماری یہ محرومی اور خلا آج تک پورا نہیں ہو سکا،یعنی کوئی ان سا نہیں ہے اور شاید ہو گا بھی نہیں ،ایک ان کا مخسوص امدادی اسم صفت تھا ناہزو
جیسے اللہ دتہ کا شالا جیویں
آپ جانتے ہیں کیا ناہزو لفظ کے پیچھے کیا خاص واقعہ یا وجہ ہے؟
بہت اچھی گائیکی ہے اور ایک ماہیا کا آخری مصرع بہت دکھی کر گیا
کہ کفن تیار پیائَے پیا میت چوں دھوں نکلے
بہت بہت شکریہ زاہد بھائی
adilsohawi 9 months ago
@adilsohawi
جی عادل بھائی جان ۔ ۔ ۔ بہت بہت شکريہ ۔ آپ نے استاد مرحوم کو بہت ہی والہانہ انداز ميں خراج ِ تحسين پيش کيا ہے ۔ بہت ساری دعائيں آپ کے لئے ۔
daddo1976 9 months ago
بشیر احمد بہشتی ،کی گائیکی سن کر اکثر جنگل کا شیر یاد آتا ہے اور بشیر شیر دو طرح سے تھا ایک تو اپنے ہم عصر گلو کاروں میں اسے شیر کی حیثت حاصل تھی ہر فنکار اس کے ساتھ مقابلتا گانے سے ہچکچاتا یا گریزاں ہی رہتا تھا کیونکہ موصوف کی آواز میں بلا کا اثر اور نکھار تھا ،جیسے شیر کی بھبھک دور دور تک سنائی دیتی ہے اسی طرح موصوف کی آواز تمام آلات سے بے نیازانہ ایک معیاری مقام رکھتی ہے،دوسرا وہ شیر اس طرز سے بھی تھا کہ اس کی شخصیت خدوخال بارعب اور جاہ وجلال سے بھر پور تھے افسوس آخری ایام میں ،جاری
adilsohawi 9 months ago
Saway Ghahh Mayia
Tay Jithay sada Dhol vasda Dahday aukhay Rahh Mayia
qadiryar 9 months ago
@qadiryar
بہت بہت مہربانی قادر بھائی جان ۔ آپ نے برحق ماہيا کہا ہے ۔ آپ بھی تو اسی عالقے سے ہيں اس لئے معاملہ بخوبی جانتے ہيں ۔ آپ کی محبت کا بہت شکريہ
daddo1976 9 months ago