This has been flagged as spam show
وجہ تخلیقاتِ عالم آپ ہیں بس آپ ہیں فخرِ عیسیٰ فخرِ آدم آپ ہیں بس آپ ہیں
کیا کروں توصیف میں اس صاحبِ قرآن کی سرتا پا نورِ مجسم آپ ہیں بس آپ ہیں
حادیِٔ کُل ختمِ رسُل تخلیقِ اول مرحبا شانِ قدرت جانِ عالم آپ ہیں بس آپ ہیں
ہرجہا ں میں ہو رہا ہے آپ ہی کا تذکرہ صاحبِ لطف وکرم آپ ہیں بس آپ ہیں
نامہ اعمال میں مسکین کے تو کچھ نہیں میرا بھرم شہ امم آپ ہیں بس آپ ہیں
120lon 1 year ago