بہت بہت شکریہ عاصم بھائی آپ نے میراایک بہت بڑامسئلہ حل کردیا اللہ تعالی آپ کوبہترین جزادے۔۔لیکن ایک چھوٹی سی مشکل ضرورہے کہ کورل ڈرامیں ان پیج کی طرح آٹونمبرنگ کااپشن شاید نہیں ہے؟؟؟؟ اگرہے توپلیزبتائیں۔۔۔۔۔۔
اس کے علاوہ میراایک مسئلہ اورہے کہ میں کچھ اردوالفاظ کی مختلف شیپ کورل ڈرامیں بناکراس کوبطورسمبل ایم ایس ورڈ میں لے جاناچاہتاہوں اورایم ایس ورڈ کے انسرٹ مینیومیں موجودسمبل لسٹ میں اسے ایڈ کرناچاہتاہوں کیاکورل میں سمبل میکنگ ہوسکتی ہے یااس کے لئے کوئی اورسافٹ ویئراستعمال کرنا پڑے گا؟؟؟
سمبل کی ایکسٹینشن توپتہ نہیں ہے ۔۔۔میراخیال ہے کہ یہ فونٹ کے ضمن میں آتی ہے ۔۔۔لیکن کسی نے بتایاتھاکہ سمبل میکنگ بھی ہوتی ہے کورل میں ۔بہرحال آپ بھی معلومات کیجئے گا۔

hafizirfan20501 1 year ago
@hafizirfan20501
CDraw mei auto page no. ke sahoolat mojud hae... jald he share karooN ga.
MS Word k symbols kee extension kia hoti hae...?
Alkabeer45b 1 year ago
@Alkabeer45b
بہت شکریہ بھائی انتظاررہے گا۔