• اے کربلا کی خاک اس احسان کو نہ بھول تڑپی ہے تجھ پہ لاشِ جگر گوشۂ بتول اسلام کے لہو سے تری پیاس بجھ گئی سیراب کر گیا تجھے خونِ رگِ رسول کرتی رہے گی پیش شہادت حسین کی آزادیٔ حیات کا یہ سرمدی اصول چڑھ جائے کٹ کے سر ترا نیزے کی نوک پر لیکن یزیدیوں کی اطاعت نہ کر قبول • انسا ن کو بیدا رتو ہو لینے دو پھر ہر قو م پکا ر ی گی ہما ر ے ہیں حسین ہر دم حسین تیر ا غم حسین
jiyoo matami
AzzadareHussain 1 month ago
This has been flagged as spam show
kz555uk 1 month ago