Added: 1 month ago
From: AwazAaj
Views: 1,626
Sort by time | Sort by thread (beta)

Link to this comment:

Share to:

All Comments (1)

Sign In or Sign Up now to post a comment!
  • عدالت صدر کے استثنی کا فیصلہ آئین کے آرٹیکل دو سو اڑتالیس کے تحت کرے گی۔ شائق عثمانی عدالت نے ضمنی الیکشن کو غیر قانونی قرار دیا ہے الکشن کمشنر کو اسے غیر آئینی کہنے کا حق نہیں ہے۔ شائق عثمای عدالت کا صدر کے استثنی پر فیصلہ آنے کے بعد حکومت کو سوئس کورٹ کو خط لکھنا پڑے گا۔ شائق عثمانی اصغر خان پیٹیشن پر گواہیاں مکمل ہیں فوراَ فیصلہ کیا جا سکتا ہے۔ جسٹس سعید الزمان صدیقی میں نے اصغر خان پٹیشن میں اپنی رائے دی ہے کہ آئی ایس آئی کو سیاست میں دخل دینے کا حق نہیں ہے۔ جسٹس سعید الزمان صدیقی

Loading...
Alert icon
0 / 00Unsaved Playlist Return to active list
    1. Your queue is empty. Add videos to your queue using this button:
      or sign in to load a different list.
    Loading...Loading...Saving...
    • Clear all videos from this list
    • Learn more