Added: 10 months ago
From: daddo1976
Views: 2,757
Sort by time | Sort by thread (beta)

Link to this comment:

Share to:

All Comments (20)

Sign In or Sign Up now to post a comment!
  • زاہد بھائی بہت زبردست اپلوڈ استاد طالب حسین درد کا خوبصورت انداز اور درد اور بھٹی حیات کی شاعری نے چار چاند لگا دیے ہیں بھائی خرّم شہزاد بڑے لکی ہو زاہد بھائی کا انداز محبّت بھی بہت نرالا ہے بہرحال کل ملا کر ١٠٠ میں سے ١٠٠ نمبر میری طرف سے ،،، عتیق جدّہ سعودی عرب

  • @508601669

    عتيق بھائی ۔۔۔ آپکے خوبصورت لفظوں کا اور پرشوخ جملوں کا تہہ دل سے مشکور ہوں ۔ ہمیشہ خوش رہيں آباد رہيں ۔

  • Kade Chube Na Yaar De 1 Kanda, Meri Zindgi Kandeya Di Raah Hove, Kade Sir Wich Hove Na Dard Uhde, Mainu Chadeya Bukhar 104 Hove, Mainu Aa Jave Maut Hume gum Nal, Lambi Umar Ohdi Saal Hazzar Hove, Kade aave Na Hanju akh Wich Uhde Mere Naini Bhave Dariya Hove, Kade Aave Na ohnu Yaad Sadi, Uhnu Yaad Karda Mera Har Saah Hove, Main Maraan Ta Oh Beshak Na Kol Hove, Par Meri Aakhri Umeed Uhda deedar Hove.....!!
  • دیکھ لو خواب مگر خواب کا چرچا نہ کرو لوگ جل جاینگے سورج کی تمنا نہ کرو وقت کا کیا ہے کسی پل بھی بدل سکتا ہے ہوسکے تم سے تو مجھ پی بھروسہ نہ کرو اجنبی لگنے لگے خود تمہیں اپنا ہی وجود اپنے دیں رات کو اتنا بھی اکیلا نہ کرو خواب بچوں کے کھلونے کی طرح ہوتے ہیں خواب دیکھا نہ کرو خواب دکھایا نہ کرو بے خیالی میں کبھی انگلیاں جل جاینگی راکھ گزرے ہوئے لمحوں کی کردہ نہ کرو موم کے رشتے ہیں گرمی سے پگھل جاینگے دھوپ کے شہر میں یہ تماشا نہ کرو
  • @JaNuJe333

    شکريہ بھائی ۔۔۔۔اچھی غزل ہے کچھہ اشعار اچھے لگے ہيں ۔۔۔۔ آپ نے خود لکھی ہے؟

  • bahoo wadiya zahid bahi tusi theek ho na? Arslan

  • @hayehoye

    Thanks dear Arslan for your kind words.

    I'm quite fine.Thanks

  • بہت ہی اعلی گلوکاری !!!! استاد طالب کی کیا بات ہے نہیں کوئی ریساں طالب دیاں!!!!!

  • @ikram67nb

    جی ميرے اکرام بھائی ۔ ۔ ۔ آپ کے خوبصورت کلمات کا بہت بہت شکريہ ۔ نوازش

  • زاہد بھائی بہت ہی اعلی انتخاب ہے 

  • and it's same ``wow effect`` which your upload ``Talib Hussain Dard اسی ماڑے سرکار ُتسی چنگے ا`` had.

    You remember I used ``wow effect`` term for Talib Hussain Dard اسی ماڑے سرکار ُتسی چنگے ا believe me it's same effect. It's indeed more than a beautiful Ballad.

    Your Friend

    Waqar

  • Comment removed

  • Wallah maza aa gaya Zahid,

    You remember a guy with Youtube account``ameenuk`` has done the same upload but him is a later version(still quite good though). But yours is Oh God mind blowing, when Talib started up and especially when that stylish and heart-captivating Table went on motion, it was breath-taking effect on me.

    This poetry is amazing, me and my best friend just love the rhythm.

    Yaar I saw the upload today, sorry for the late comment but it's just taking me into a different word

  • @MrMandibahauddin

    Very lovely analysis of my vid from my dear buddy,Waqar.

    Yaar you are very maticulous-peson when it comes to analyticality of the music .This is something of yours that always impresses me..... you are very much right ,relating it to "assi maray sarkaar" ;yes,beautiful music indeed, and highly full of ectasy.

    Thanks Waqar for your constant amical support.Always appreciate.

    TC & best wishes as well.

  • بہت پیارا انتخاب ہے اور انتساب اس سے بھی پیارا ہے اور راگ مجھے تو اتنا علم نہیں لیکن میگھ ملہار اور بھِم پلاسی کا سنگم ہےطالب حسین درد نے بہت مزے لے لے کر دوہڑے گائے ہیں ،مخسوص مقامات پر طبلے کی تھاپ قلب وسماعت کے اندر ایک پر لطف ولولہ جگاتی ہوئی نظر آتی ہے،قدرتی اوردیہاتی مناظر کی تصاویر ساز و آواز کی دلکشی کی تکمیل میں حتمی اورجزو اہم کا کردار ادا کر رہی ہیں،گویا یہ اپ لوڈ جام لطف و نشاط ہے۔بہت شکریہ زاہد بھائی

  • @adilsohawi

    جی ميرے عادل بھائی جان ۔۔۔۔۔ ہميشہ کی طرح آپ کے شاعرانہ حسين جميل کلمات دل ميں اترتے ہوئے محسوس ہوتے ہيں ۔آپ نے استاد طالب درد کی گائيکی کا دلچسپ تجزياتی نقشہ کھينچا ہے يعنی بقول غالب ۔

    ميں نے يہ جانا کہ گويا يہ بھی ميرے دل ميں ہے ۔

    بھائی جان آپ کی محبت بھری رائے کا بے حد شکريہ ۔

  • nice photography and very nice Dohray.....Thanx for uploading

  • @javediqbal89

    Thanks dear Javed Iqbal sahab.

  • میرے محترم بھائی زاہد مصطفی صاحب میری اوقات سے زیادہ ہے یہ طالب حسین درد صاحب کے دہڑے ماہیے اور پھر آپ کے دست مبارک سے مجھ نا چیز کا نام لکھے جانا اب تو لگتا ہے زندگی کا مقصد پورا ہو گیا ہو جیسے بھائی الفاظ نہیں ہیں پاس میں شکریہ کے لیے بہت بہت بہت بہت بہت مہربانی بھائی بندہ نا چیز کو یاد کرنے کی اللہ پاک آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین

    خرم شہزاد

  • @MRPHALIA

    جی خرم شہزاد ۔۔۔ يہ سراسر خوشی اور اعزاز کی بات ہے ۔۔۔۔ يہ ايک حقير سی خراج تحسين ہے ورنہ آپ کے خلوص بھرے اپ لوڈ اور ان ميںمجھہ خاکسار کو شامل کئے جانا ، اسکے مقبلے ميں يہ کچھہ بھی نہيں ۔۔۔ بہرکيف آپ نے اسے قبول کيا اور سراہا ۔ ۔ ۔ ميرا مدعا پورا ہوا ۔

    آپ کے برادرانہ اخلاص کا بار پھر بہت بہت شکريہ ۔ہميشہ خوش رہيں آباد رہيں۔

Loading...
Alert icon
0 / 00Unsaved Playlist Return to active list
    1. Your queue is empty. Add videos to your queue using this button:
      or sign in to load a different list.
    Loading...Loading...Saving...
    • Clear all videos from this list
    • Learn more